Template:Main page/ur

From Linux Web Expert

Revision as of 12:01, 11 April 2024 by imported>FuzzyBot (Updating to match new version of source page)
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

میڈیا ویکی ایک باہمی تعاون اور دستاویزات کا پلیٹ فارم ہے جو آپ کو متحرک برادری کے ذریعے لایا گیا ہے۔

میڈیا وکی سافٹ ویئر کو دسیوں ہزار ویب سائٹ اور ہزاروں کمپنیاں اور تنظیمیں استعمال کرتی ہیں۔ یہ ویکیپیڈیا اور اس ویب سائٹ کو بھی طاقت دیتا ہے۔ میڈیا وکی آپ کو علم کو جمع کرنے اور ان کا انتظام کرنے اور لوگوں تک پہنچانے میں مدد کرتا ہے۔ یہ طاقت ور ، کثیر لسانی ،آزاد اور کھلی ، قابل توسیع ، مرضی کے مطابق ، قابل اعتماد ، اور مفت ہے۔ مزید معلومات حاصل کریں اور اگر میڈیا وکی آپ کے لئے صحیح ہے۔

میڈیا وکی کو مرتب کریں اور چلائیں

کوڈ تیار کریں اور بڑھائیں

مدد اور تعاون کریں